افغان گاؤں جہاں راکٹ شہتیر بھی ہیں اور باڑ بھی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان گاؤں جہاں راکٹ شہتیر بھی ہیں اور باڑ بھی

افغانستان میں سوویت جنگ کا خاتمہ ہوئے 30 برس ہو چکے ہیں۔ شمالی افغانستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں آج بھی اس جنگ کی نشانیاں موجود ہیں لیکن کچھ الگ طریقے سے کیونکہ یہ گاؤں ان راکٹوں سے تعمیر کیا گیا ہے جو گرے تو سہی مگر پھٹے نہیں۔

متعلقہ عنوانات