موسمیاتی تبدیلی کی عالمی تحریک کا چہرہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گریٹا تھنبرگ: موسمیاتی تبدیلی کی عالمی تحریک کا چہرہ

سویڈن سے تعلق رکھنے والی بچی گریٹا تھنبرگ نے برطانوی سیاستدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سائنسدانوں کی باتوں پر کان دھریں اور عالمی حدت میں اضافے کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائیں۔ گذشتہ برس اکتوبر میں ماحولیات کے لیے سکول سے ہڑتال یا ’سکول سٹرائیک فور کلائیمیٹ‘ کی روایت شروع کرنے کے بعد سے انھوں نے دنیا بھر میں نوجوانوں میں ایک نئی تحریک پیدا کر دی ہے۔ گریٹا اب محض ایک نام نہیں بلکہ ماحول کے بچاؤ کے لیے دنیا بھر کے بچوں کی نمائندہ آواز بن چکی ہیں۔

متعلقہ عنوانات