’ پاکستانی ہار نہیں مانتے، گر کر اٹھتے ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان کے بولنگ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں پاکستانی ہار نہیں مانتے، گر کر اٹھتے ہیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ پیر کے روز انگلینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج میں کھیل رہی ہے۔

ٹیم کے بولنگ کوچ اظہرمحمود کو یقین ہے کہ ان کے بولرز انگلینڈ کی مضبوط بیٹنگ کو قابو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ دیکھیے عبدالرشید شکور اور فرقان الہی کی اس وڈیو میں۔