امر بالمعروف

امر بالمعروف تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption پاکستانی نیم فوجی دستے خیبر ایجنسی میں حکومت مخالف جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران۔ جون 2008

امر بالمعروف کی سرگرمیاں افغانستان میں ہیں۔

گروپ کے بانی حاجی نامدار خیبر ایجنسی کے علاقے کو طالبان سمیت بیرونی مداخلت سے پاک رکھنے کے خواہش مند تھے اسی موقف کے باعث انہیں قتل کر دیا گیا جس کی ذمہ داری حکیم اللہ محسود نے قبول کی۔

ان دنوں امر بالمعروف کے پیروکار امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف لڑائی کے لیے خیبر ایجنسی سے جنگجو بھجواتے ہیں اور پاکستان کے حامی کےطور پر شہرت رکھتے ہیں۔