کشمیری مصور تصاویر میں رنگ لوٹنے کے منتظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیری مصور تصاویر میں رنگ لوٹنے کے منتظر

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جاری احتجاج کی وجہ سے تقریباً تین مہینوں سے زندگی بری طرح متاثر ہے۔ سکول، کالج، بازار بند ہیں اور سڑکوں سے ٹریفک غائب ہے، پہلے کرفیو کی وجہ سے اور اب حریت کانفرنس کی اپیل پر کی جانے والی مسلسل ہڑتال کی وجہ سے۔ ایسے حالات میں کشمیر کے ایک مشہور مصور مسعود حسین کو اپنی تصویروں میں رنگوں کے لوٹنے کا انتظار ہے۔ سہیل حلیم کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات