‘نزلہ ہمیشہ پاکستانی فنکاروں پر گرتا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فن اور کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے: جاوید شیخ

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی اور عسکری کشیدگی میں شدت کے ساتھ ہی ایک دوسرے کی فلموں، ڈراموں اور فنکاروں پر پابندی کی خبریں اور آوازیں زور و شور سے آ رہی ہیں۔ ایسے میں پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ فن اور کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے