’پاکستانی خود پر ہنس سکتے ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمارے ٹی وی سکرین پر شب و روز تماشا ہوتا ہے‘

ان کی پہلی فلم ’زندہ بھاگ‘ پاکستان کی جانب سے آسکرز ایوارڈز کے لیے نامزد کی گئی تھی۔ اور اب ہدایتکار مینو گور اور فرجاد نبی کی جوڑی پھر سے پاکستانی شائقین کے دل لبھانے کی کوشش میں ہیں۔ انقریب ان کی دوسری فلم ’جیون ہاتھی‘ جو پاکستانی میڈیا پر چبھتا مزاح ہے پاکستانی سنیماؤں میں دکھائی دے گی۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے یہ فلم لندن میں ہونے والے اس فلم کے پریمیئر میں دیکھی اور فلم کے ہدایتکاروں سے بات چیت کی۔ سنیے ان کی دلچسپ بات چیت ۔۔۔