’مجھے خود مذاح پسند نہیں تو کر کیسے سکتا ہوں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھے خود مزاح پسند نہیں تو کر کیسے سکتا ہوں‘

آج ہم بات کریں گے بالی وڈ میں فلم ’بیتاب‘ سے اپنے فلمی کریئر کا آغاز کرنے اور لاکھوں دلوں کو بیتاب کرنے والے سنی دیول کے ساتھ جن کا کہنا ہے کہ انھیں خود مزاح پسند نہیں اسی لیے وہ مذاحیہ فلمیں نہیں کرتے۔