فیشن پاکستان ویک میں مختاراں مائی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مختاراں مائی فیشن ’ریمپ‘ پر

فیشن ویک پاکستان میں اس بار سماجی کارکن اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم مختاراں مائی کو مدعو کیا گیا۔ ریاض سھیل کی رپورٹ