’ایکشن فلمیں دیکھنا اور حصہ بننا پسند ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ:’ایکشن فلمیں دیکھنا اور حصہ بننا پسند ہے‘

اس ہفتے نصرت جہاں کے ساتھ بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے گا کہ سناکشی سنہا ایک بار پھر ایکشن ہیروئن کا رول کیوں کر رہی ہیں، فلم شیوائے میں سائشا سہگل کا تجربہ کیسا رہا؟ اس کے ساتھ ساتھ اکشے کمار دیں گے فٹ اور ہیلتھی رہنے کی ٹپس اور ایشوریا رائے بتائیں گی کہ کیسا ہوتا ہے ماں ہونے کا احساس؟

متعلقہ عنوانات