سرمد گھوسٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ماہرہ پاکستان کی مادھوری ہے‘

سن 2016 میں پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ حاصل کرنے والے ہدایت کار سرمد کھوسٹ حال ہی میں لاہور لٹریری فیسٹول میں شرکت کے لیے لندن آئے۔ سرمد کا ڈرامہ سیریل ’مور محل‘ دو چینلوں پر دکھایا جا رہا ہے۔ مگر اس ڈرامے نے وہ شہرت نہیں پائی جیسے ان کے مقبول سیریل ’ہمسفر‘ کو شائقین سے ملی تھی۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے منٹو کے ڈائریکٹر سے ملاقات کی اور یہ خصوصی انٹرویو ریکارڈ کیا۔