میرے ڈراموں پر بات کریں، ذاتی زندگی پر ووٹ نہیں چاہیے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میرے ڈراموں پر بات کریں، ذاتی زندگی پر ووٹ نہیں چاہیے‘

چاہے ’من مائل‘ کی جینا ہو یا ’خدا میرا بھی ہے‘ کی ماہ گُل، عائشہ خان مشکل کردار کرنا پسند کرتی ہیں۔ ٹی وی اور فلموں کے دونوں میڈیم میں انھوں نے شہرت پائی مگر وہ کہتی ہیں کہ ایکٹنگ کی گنجائش انھیں ڈرامہ سیریل میں زیادہ ملتی ہے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان سے کراچی میں ملاقات کی اور انھوں نے پہلی دفعہ اپنی زندگی اور کیریئر کے بارے میں کھل کر بات کی

متعلقہ عنوانات