چین کا وہ حصہ جو خود چینیوں کی آنکھوں سے بھی اوجھل تھا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین میں جانوروں پر بننے والی ڈاکومنٹری 'مسٹری منکیز آف شنگریلا' نے زبردست کامیابی حاصل کی

چین میں جانوروں پر بننے والی ڈاکومنٹری 'مسٹری منکیز آف شنگریلا' نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی اور اسے ایمی ایوراڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا