BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بالی وڈ کے نام پر سب بکتا ہے

  • 3 فروری 2017
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/entertainment-38851400
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

فوٹوگرافر فوزان حسین نے تصاویر کے ذریعے دکھایا کہ انڈینز بالی وڈ سے کتنی محبت کرتے ہیں اور بالی وڈ کے ستاروں کو روزمرہ کی زندگی میں کیسے شامل کرتے ہیں۔

  • انڈیا FAWZAN HUSAIN

    انڈیا بھر میں اشتہارات کے بورڈز پر بالی وڈ ستاروں کی تصاویر عام بات ہے اور ان کی بہت مانگ ہے

  • انڈیا FAWZAN HUSAIN

    ایک پارک میں سٹال والے نے اپنا سٹال پرکشش بنانے کے لیے بالی وڈ ستاروں کی تصاویر لگا رکھی ہیں۔ یا شاید لوگوں کے لیے لگا رکھی ہیں تاکہ وہ اپنے پسندیدہ اداکاروں کا نشانہ لے سکیں؟

  • انڈیا FAWZAN HUSAIN

    انڈیا میں کچھ بھی بیچنا ہو تو اس کے لیے بالی وڈ کا سہارا لیا جاتا ہے چاہے گاڑی بچینی ہو، بسکٹ یا بریزیئر۔

  • انڈیا FAWZAN HUSAIN

    اگر آپ کو بالی وڈ اداکار مل نہیں سکتی تو کیا ہوا اس کے ساتھ تصویر تو کھینچی جا سکتی ہے۔

  • انڈیا FAWZAN HUSAIN

    بالی وڈ کے پوسٹرز اور مشہور بالی وڈ فلموں کے بورڈز کے سامنے تصاویر کھچوانا عام ہے۔

  • انڈیا FAWZAN HUSAIN

    بالی وڈ اداکارہ ملیکا شیراوت اونچی اڑان کے لیے تیار یا پھر کم از کم اس پتنگ پر۔

  • انڈیا FAWZAN HUSAIN

    بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ ہالی وڈ میں اپنا نام بنا رہی ہیں اور ان کی تصویر ان موسیقاروں کے کام آتی ہیں۔

  • انڈیا FAWZAN HUSAIN

    بالی وڈ فلموں کے پوسٹرز آرٹ کے طور پر بھی بہت مشہور ہیں۔

  • انڈیا FAWZAN HUSAIN

    اگر سلمان خان کے اس پوسٹر نے سلمان خان کے کریئر کے لیے بہت کارآمد رہا تو اس کو فوٹو شاپ کر کے جوس والا بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ

  • 24 اپريل 2018
کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

  • 22 اپريل 2018
گذشتہ ہفتے کا پاکستان

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی