BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

برطانوی فلمی ایوارڈ بیفٹا تصاویر میں

  • 13 فروری 2017
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/entertainment-38953225
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

رواں سال برطانوی فلمی ایوارڈ بیفٹا کا انعقاد رائل ہال لندن میں ہوا۔ پیش ہیں اس کی تصویری جھلکیاں۔

  • ایما سٹون EPA

    گولڈن گلوب کی طرح اس ایوارڈ تقریب میں بھی لالا لینڈ کی دھوم رہی۔ ایما سٹون کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

  • ایما سٹون، ایمی ایڈمز اور فلیسیٹی جونز PA

    ایما سٹون اور ایمی ایڈمز (بیچ میں) کو بہترین اداکارہ کے زمرے میں نامزدگی ملی تھی۔ یہاں انھیں ریڈ کارپٹ پر سٹاروارز کی برطانوی اداکارہ فلیسیٹی جونز کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ایمیلی بلنٹ، میرل سٹریپ اور گارفیلڈ PA

    بہترین اداکارہ کے لیے ایمیلی بلنٹ (بائیں) کو فلم 'دا گرل آن اے ٹرین' میں ان کی اداکاری کے لیے نامزد کیا گيا تھا جبکہ میرل سٹرپ کو بھی اسی زمرے میں نامزدگی ملی تھی۔ ان کے ساتھ اینڈریو گارفیلڈ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جنھیں بیسٹ ایکٹر کے زمرے میں نامزدگی ملی تھی۔

  • کیمبرج کے دیوک اور ڈچز PA

    کیمبرج کے دیوک اور ڈچز کو ریڈ کارپٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔

  • نوامی ہیرس PA

    فلم مون لائٹ میں اداکاری کے لیے ہیرس کو بہترین معاون اداکارہ کے زمرے میں نامزدگی ملی تھی۔

  • سٹیفن فرائی PA

    70ویں بیفٹا ایوارڈز کی میزبانی کی ذمہ داری سٹیفن فرائی نے ادا کی۔

  • ڈینیئل چیزیلے AP

    ڈینیئل چیزیلے کو فلم لا لا لینڈ کے لیے بہترین ہدایت کار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

  • نکول کڈمین PA

    نکول کڈمین کو فلم لائن میں بہترین معاون اداکارہ کے اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

  • ایما سٹون AP

    سٹون کے بارے میں یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ آسکر بھی جیت لیں گی۔ انھوں نے کہا کہ انھیں عجیب سا احساس ہو رہا ہے۔

  • کین لوچ AP

    بہترین برطانوی فلم کا ایوارڈ کین لوچ کی فلم کو دیا گیا۔

  • دیو پٹیل AP

    برطانوی اداکار دیو پٹیل کو بہترین معاون اداکار کے اعزاز سے نوازا گیا۔

  • وائولا ڈیوس Reuters

    امریکی سٹار وائولا ڈیوس کو فلم فینس میں اداکاری کے لیے بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

  • کیسی ایفلک PA

    فلم مانچسٹر بائی سی میں اداکاری کے لیے کیسے ایفلک کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا اور اس فلم کو بہترین سکرین پلے کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

  • میل بروکس AP

    شہزادہ ولیمز نے فلم ساز، اداکار اور کامیڈین میل بروکس کو بیفٹا فیلوشپ ایوارڈ پیش کیا جسے انھوں نے اپنی زندگی کا 'واحد عظیم اعزاز' قرار دیا۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

اسی بارے میں

  • تصاویری گیلری گولڈن گلوب کے مختلف مناظر
    9 جنوری 2017
  • فلم فیئر ایوارڈز: دنگل، عامر اور عالیہ آگے
    15 جنوری 2017
  • ویڈیو خواتین آرکیٹکٹس کے لیے آغا خان ایوارڈ
    2 نومبر 2016
  • پرینکا چوپڑہ کے لیے سٹائل آئیکون ایوارڈ
    26 اکتوبر 2016

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

  • 22 اپريل 2018
گذشتہ ہفتے کا پاکستان
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

فلسطینیوں کے اسرائیل کی سرحد کے قریب مظاہرے

  • 21 اپريل 2018
فلسطینیوں کے اسرائیل کی سرحد کے قریب مظاہرے

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی