فن کے ذریعے ادبیوں سے شناسائی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فن کے ذریعے ادیبوں سے شناسائی

دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فائن آرٹس کے شعبے میں استاد شیراز حسین عثمانی نے انڈین اور پاکستانی ادیبوں کو اپنے فن کے ذریعے نوجوان نسل سے متعارف کرانے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ ہمارے ساتھی مرزا عبدالباقی نے اُن سے بات کی۔