معروف موسیکار محمد ظہور خیام کے کام پر ایک نظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ان آنکھوں کی مستی اور اے دلِ نادان جیسی دھنیں بنانے والے موسیقار خیام کے کریئر پر ایک نظر۔

امراؤ جان اور رضیہ سلطانہ جیسی تاریخی فلموں کے خوبصورت نغموں کے موسیقار محمد ظہور خیام کی زندگی کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی۔