’نفرت کے سامنے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے‘

’نفرت کے سامنے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے‘

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر اینجلینا جولی کے مطابق کمبوڈیا نے انھیں بیدار کیا اور اسی وجہ سے اپنی نئی فلم کا پریمیئر اسی ملک میں کیا ہے۔ دیکھیے بی بی سی کی نامہ نگار یلدا حکیم کے ساتھ اُن کا خصوصی انٹرویو