وہ زبانیں جو دم توڑ رہی ہیں

ہم آپ کو ایک ایسی زبان سے متعارف کروا رہے ہیں جسے صرف چند سو لوگ بولتے ہیں اور خدشہ ہے کہ ایک دو نسلوں بعد یہ زبان ختم ہو جائے گی۔

تفصیل ظفر سید کی رپورٹ میں