’ہر نیشنلسٹ فلم اینٹی انڈیا نہیں ہوتی‘

’ہر نیشنلسٹ فلم اینٹی انڈیا نہیں ہوتی‘

شہریار منور کی اس سال دو فلمیں ریلیز ہونے جا رہی ہیں۔ ان میں ’پراجیکٹ غازی‘ اور’سات دن محبت ان‘ شامل ہیں۔ ’پراجیکٹ غازی‘ ایک سوپر ہیرو کی کہانی ہے اور ’سات دن محبت ان‘ میں وہ کراچی کی سڑکوں پر محبت تلاش کرتے نظر آئیں گے۔

بی بی سی کی فی فی ہارون کی شہریار سے گفتگو۔