فن پاروں کی تشکیل میں لاکھوں ڈالر کا خرچہ

’ٹریزرز فرام دی ریک آف ان بلیویبل‘ یعنی ناقابلِ یقین باقیات کے خزانے کے عنوان سے برطانوی فنکار ڈیمیئن ہرسٹ نے اٹلی کے شہر وینس میں ایک نئی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ ان فن پاروں کو بنانے میں کتنا وقت اور پیسہ لگا دیکھیے اس ویڈیو میں۔