150 سال قدیم امریکی سرکس کی بندش

150 سال قدیم امریکی سرکس کی بندش

امریکہ کا سب سے مقبول سرکس ڈیڑھ سو برس بعد بند ہو رہا ہے جس سے اس کے تمام فنکاروں کے بیروزگار ہونے کا خطرہ ہے۔