بالی وڈ راؤنڈ اپ: ’انڈین کھانوں میں سب کچھ ویجیٹیرین ہوتا ہے‘

اس ہفتے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے سنی لیونی نے گوشت کھانا کیوں چھوڑ دیا، ہما قریشی نے نئی فلم دوبارہ اور بالی وڈ کی دیگر خبریں۔