پردادا کی یاد میں اینیمیشن فلم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پردادا کی یاد میں اینیمیشن فلم

روتھ گوگنز نے پہلی جنگِ عظیم میں بطور ڈرائیور کام کرنے والے اپنے پردادا سے متاثر ہو کر گھر میں ہی ایک اینیمیشن فلم بنا ڈالی جسے اب مونٹریال کے فلمی میلے میں دکھایا جائے گا