ہزاروں ڈالر ماہانہ کمانے والی چینی انٹرنیٹ شو گرل
ہزاروں ڈالر ماہانہ کمانے والی چینی انٹرنیٹ شو گرل
لیل تاؤ سے ملیے۔ ان کی سالانہ آمدن ساڑھے چار لاکھ ڈالر ہے۔ 24 سالہ تاؤ انٹرنیٹ پر اپنے دس لاکھ مداحوں سے براہِ راست بات چیت کرتی ہیں اور انھیں گانے سناتی ہیں۔ ان کے مداحوں میں زیادہ تر نوجوان مرد ہیں لیکن ان کی زندگی اتنی پرکشش نہیں جتنی کہ دکھائی دیتی ہے۔