پاڑہ چنار کے ’سلگتے چنار‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاڑہ چنار کے ’سلگتے چنار‘

پاکستان میں وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے چند طلبا نے علاقے میں فرقہ وارانہ تشدد پر مختصر فلم 'سلگتے چنار' بنائی ہے۔ فلم کی نمائش ایجنسی کے صدر مقام پاڑہ چنار میں ہوئی۔ نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ