پاکستان میں پائریٹڈ ڈی وی ڈیز کا کاروبار آخری دموں پر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں پائریٹڈ ڈی وی ڈیز کا کاروبار آخری دموں پر

کراچی کا رینبو سینٹر ایک زمانے میں ایشیا کی سب سی بڑی ڈی وی ڈی مارکیٹ کہلاتا تھا لیکن اب یہاں زیادہ تر دکانوں میں کپڑے یا موبائل فون فروخت ہوتے ہیں۔کئی دہائیوں تک منافع کمانے کی بعد پاکستان میں ڈی وی ڈی پائریسی کی صنعت اب دم توڑتی دکھائی دیتی ہے۔ سکندر کرمانی کی ڈیجیٹل رپورٹ