سلمان خان کس کو مشورے دیتے ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ: سلمان خان کس کو مشورے دیتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر تو ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی تصاویر پر خوب تبصرے ہو رہے ہیں لیکن اس ہفتے بالی وڈ میں کون کون سے خبریں گرم رہیں۔ بتا رہی ہیں نصرت جہاں