ٹپو جویری نیکون جاپان کے مہمان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹپو جویری نیکون جاپان کے مہمان

ٹپو جویری پاکستان کے صفِ اوّل کے فوٹو گرافرز میں ایک ہیں اور خود بھی ایک سلیبریٹی بن چکے ہیں۔ حال ہی میں ٹپو جویری کو جاپان میں نیکون کیمرہ بنانے والی کمپنی کی جانب سے بہترین فیشن فوٹو گرافرز کے ہمراہ چنا گیا۔ ٹپو کو ایشیا اور آسٹریلیا کے 32 فوٹو گرافرز کے ہمراہ نیکون ڈی 850 کیمرہ ٹیسٹ کرنے کے لیے جاپان کی دعوت دی گئی۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ٹپو سے ملاقات میں اس اعزاز کے بارے میں بات کی۔