’میں زیادہ تر چیزیں کرنے سے پہلے زیادہ نہیں سوچتی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں زیادہ تر چیزیں کرنے سے پہلے زیادہ نہیں سوچتی‘

حال ہی میں پاکستان کی مقبول پوپ گلوکارہ مومنہ مستحسن بی بی 100 ویمن کی لسٹ میں چنی گئیں۔ مومنہ کا اثر خاص طور پر نوجوان نسل میں زیادہ آتا ہے۔ خاص طور پر نوجوان لڑکیوں میں جن کے لیے وہ ایک رول ماڈل سمجھی جاتی ہیں۔

چند روز قبل مومنہ لندن آئیں جہاں ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان سے ان کی موسیقی کے بارے میں سوال کیے اور یہ پوچھا کہ کیا پاکستانی فلموں میں بھی گائیں گیں۔ سنیے ان کی گفتگو ۔۔۔

متعلقہ عنوانات