بنارس گھرانے کے پنڈت وکاس مہاراج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنارس گھرانے کے پنڈت وکاس مہاراج

پنڈت وکاس مہاراج کا تعلق بنارس گھرانے سے ہے جو 14 نسلوں سے فنِ موسیقی سے وابستہ ہے۔ بنارس گھرانے کے سنگیت میں بنارس کا اکھڑ پن جھلکتا ہے لیکن اب بنارس گھرانے کے بہت سے بچے دوسرے پیشے اختیار کر رہے ہیں۔ سہیل حلیم کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

متعلقہ عنوانات