دم توڑتے سازینے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدیوں پرانا پکھاوج اکیلا نہیں ہے جو خطرے سے دوچار ہے

موسیقی سے اس خطے کا تعلق پرانا ہے اور یہ تعلق جہاں موسیقاروں کی وجہ سے ہے وہیں موسیقی کے آلات کی وجہ سے بھی۔ جن میں کئی اب یا تو معدوم ہو گئے ہیں یا ہونے کے قریب ہیں۔ انہیں میں صدیوں پرانا پکھاوج ہے جو معدومی کے خطرے سے دوچار ہے۔

لاہور میں منعقدہ قدیم موسیقی کے آلات کی نمائش سے فرقان الٰہی کی ویڈیو

متعلقہ عنوانات