فیشن ماڈل بننا آسان نہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں برانڈز کی بہتات اور فیشن شوز نے ماڈلنگ کو فروغ دیا ہے

کوئی زمانہ تھا کہ پاکستان میں چند ماڈلز ہوا کرتی تھیں، لیکن برانڈز کی بہتات اور فیشن شوز نے اسے خوب فروغ دیا اب درجنوں ماڈلز موجود ہیں، ماڈلنگ صرف رمپ پر چلنا نہیں لیکن ایک جہد مسلسل بھی۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات