اگر اپنے بینک اکاؤنٹ کو دیکھوں تو مجھے انڈیا چلے جانا چاہیے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اپنا بینک اکاؤنٹ دیکھوں تو مجھے انڈیا چلے جانا چاہیے‘

پاکستانی اداکار شان شاہد نے سنہ 1982 کی مشہور بالی وڈ فلم ’ارتھ‘ کا ری میک بنایا ہے۔ اس فلم میں مرکزی کرداروں میں شان کے ساتھ حمائمہ ملک، عظمیٰ اور محب مرزا نظر آئیں گے جبکہ فلم 21 دسمبر کو ریلیز کی جا رہی ہے۔ انڈین فلمساز مہیش بھٹ سے اس فلم کے رائٹس خریدنے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان بننے والی یہ پہلی کولیبوریٹڈ فلم ہے۔

نامہ نگار حنا سعید نے فلم کے مرکزی اداکار اور ہدایتکار شان سے بات کی اور پوچھا کہ آخر فلم ’ارتھ‘ میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ بالی وڈ میں کبھی نہ کام کرنے والے شان نے خود ایک بالی وڈ ری میک بنائی؟

متعلقہ عنوانات