وارٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی استقبالیہ تقریب

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما نے دہلی میں اپنی شادی کی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔

انوشکا شرما، وراٹ کوہلی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور بالی وڈ کی اداکارہ انوشکا شرما نے جمعرات کو دہلی میں اپنی شادی کی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

تقریب میں انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی بھی شریک ہوئے۔ انڈیا کے مقامی چینلز نے انوشکا اور وراٹ کی نریندر مودی کے ساتھ تصاویر کو دکھایا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

استقبالیہ تقریب میں انوشکا نے سرخ ساڑھی جبکہ وراٹ نے کالے ُکرتے کے ساتھ پشمینہ شال اوڑھی۔ انڈیا میڈیا نے انوشکا اور وراٹ کو ’ویروسکا‘ کا نام دیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

استقبالیہ تقریب دہلی کے تاج ڈپلومیٹک انکلیو ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

،تصویر کا ذریعہTwitter/@PMOIndia

،تصویر کا کیپشن

وراٹ اور انوشکا نے بدھ کو انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انھیں اپنی شادی کی استقبالیہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔

،تصویر کا ذریعہJoseph Radhik

،تصویر کا کیپشن

دونوں 26 دسمبر کو انڈیا کے شہر ممبئی میں اپنی شادی کی دوسری استقبالیہ تقریب کا انعقاد کریں گے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی 11 دسمبر کو اٹلی میں ہوئی تھی۔ شادی کی تقریب میں خاندان کے علاوہ چند مشہور ہستیوں نے بھی شرکت کی تھی۔ دونوں نے اپنی شادی کی تصاویر کو ٹوئٹر پر شیئر کیا تھا۔