ایشوریہ رائے کے فلمی کریئر کا ٹرننگ پوائنٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایشوریہ رائے کی کامیابی کا معیار ان کی خوبصورتی

ایشوریہ رائے کی ابتدائی فلمیں ناکامیوں کا شکار رہیں لیکن سلمان خان کے ساتھ فلم 'ہم دل دے چکے صنم' ان کے فلمی کریئر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی۔ پرسنالٹی آف دا ویک میں ایشوریہ رائے کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی سنیے۔

متعلقہ عنوانات