پاکستان کے سب سے کم عمر ناولسٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

13 سالہ فیضان پاکستان کے سب سے کم عمر ناول نگار

ملیے 13 سالہ فیضان سے جن کا پانچواں ناول اشاعت کے لیے تیار ہے۔ وہ پاکستان کے سب سے کم عمر ناولسٹ ہیں جن کی چار کتابیں پہلے ہی شائع ہو چکی ہیں۔