’فلم پنڈتوں نے شعلے کو ناکام قرار دے دیا تھا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فلم پنڈتوں نے ’شعلے‘ کو ناکام قرار دے دیا تھا‘

بالی وڈ فلم ساز و ہدایت کار رمیش سپی نے کئی کامیاب فلمیں بنائیں لیکن ان کی ایک فلم نے انھیں بالی وڈ کے لیجنڈز میں شامل کر دیا اور وہ اپنے زمانے کی سپرہٹ فلم ’شعلے‘ تھی۔ اس ہفتے ہماری ساتھی نصرت جہاں نے پرسنالٹی آف دی ویک میں ہماری ملاقات رمیش سپی سے کروائی ہے۔

متعلقہ عنوانات