دِھنک دِھنک: زبیدہ آپا کی یاد اور شادی کا سیزن
دِھنک دِھنک: زبیدہ آپا کی یاد اور شادی کا سیزن
معروف گلوکار علی آفتاب سعید کا بی بی سی اردو کے لیے یہ پہلا ویڈیو بلاگ یا ولاگ ہے۔ آج کے ولاگ میں زبیدہ آپا کی یاد اور شادی سیزن کے مہندی فنکشنز کے لیے خصوصی ٹِپس!
یہ بی بی سی اردو کے لیے ان کے سلسلہ وار ولاگ کی پہلی کڑی ہے۔ اگلی کڑی میں آپ کے لیے ایک خصوصی سرپرائز ہے!
سینسر فرینڈلی ’گالی‘ اور اس کی مقبولیت
گذشتہ ہفتے عظیم اداکار ششی کپور آنجہانی ہوگئے۔ آج کے پاکستان کے تناظر میں ان کا یہ کردار بھی یاد رکھا جائے گا کہ 45 سال قبل فلم دیوار میں ’پین دی ٹکی‘ کہہ کر انھوں نے برصغیر پاک وہند میں سکرین پر سینسر فرینڈلی گالی کی بنیاد رکھی۔