مادھوری کو کس نے چیلنج کیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جیکلین فرنینڈیس کا مادھوری کو چیلنج

انڈین اداکارہ جیکلین فرنینڈیس کس طرح مادھوری کی یاد تازہ کروائیں گی، اُروشی راؤٹیلا 'ہیٹ سٹوری فور' میں کیا گل کھلانے والی ہیں اور رنویر سنگھ فلم 'پدماوت' کی کامیابی کس طرح انجوائے کر رہے ہیں۔ سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ نصرت جہاں کے ساتھ۔