فلم پرچی کے ہیرو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کئی بار لڑکی پسند آئی پر کہہ نہیں پایا: اداکار علی رحمان

علی رحمان نے اپنا فلمی کریئر سیکنڈ لیڈ کے طور پر ’جانان‘ سے شروع کیا، مگر 2018 کے شروع میں جب ان کی کامیڈی فلم ’پرچی‘ ہٹ ہوئی تو علی نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ بھی ہیروز کی لیگ میں آگئے ہیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے علی رحمان سے ملاقات کی۔ سنیے ان کی گفتگو