آپ بلیک پینتھر کا کون سا کردار ہیں؟
مارول سٹوڈیو کے پہلے سیاہ فام سپر ہیرو اور زیادہ تر سیاہ فام کاسٹ والی فلم فلمی ناقدین کو تو پسند آئی ہی ہے،خیال یہ ہے کہ یہ باکس آفس کے ریکارڈ بھی توڑ ڈالے گی۔ اس فلم میں سیاہ فام کرداروں کی مثبت پیشکش کی تعریف کی جا رہی ہے۔