ٹائیگر شروف:کم وقت میں اپنا ایک الگ نام بنانے والے اداکار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹائیگر شروف:ٹائیگر شروف:کم وقت میں اپنا ایک الگ نام بنانے والے اداکار

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج بات کریں گے فلم ہیرو پنتی سے ہیرو کی طرح انٹری کرنے والے خاموش اور شرمیلے ٹائیگر شروف کی جنہوں نے بہت ہی کم وقت میں اپنا ایک الگ نام بنایا ہے۔ جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف کا کہنا ہے کہ وہ محنت میں یقین رکھتے ہیں۔ سنیے نصرت جہاں کی زبانی

متعلقہ عنوانات