’مجھے اپنی بیٹی کے لیے ایک مثال بننا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مجھے اپنی بیٹی کے لیے ایک مثال بننا ہے: آمنہ شیخ

پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے اپنے کیریئر کا آغاز تو ماڈلنگ سے کیا لیکن جب اداکاری کا رخ کیا تو ناقدین کو بھی متاثر کیا اور عام شائقین کے دلوں میں بھی جگہ بنائی۔ اس ہفتے آمنہ شیخ برطانیہ آئی ہوئی تھیں جہاں انھوں نے لندن کے مشہور لیسٹر سکویر میں اپنی ایک فلم ’کیک‘ کے پریمیئر میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہماری ساتھی ففی ہارون نے انھیں بی بی سی سٹوڈیو میں مدعو کیا، سنیے ان کی دلچسپ گفتگو

متعلقہ عنوانات