’کوشش تھی کیک دلوں میں جگہ بنا لے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کوشش تھی کیک دلوں میں جگہ بنا لے‘

پاکستانی فلم ’کیک‘ کا ورلڈ پریمیئر لندن کے لیئسٹر سکوائر میں منعقد ہوا جہاں ملالہ یوسفزئی اور ماہرہ خان نے بھی شرکت کی۔ اب یہ فلم پاکستان میں بھی جمعے کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

کیک کو ابھی سے پاکستانی سینیما کے لیے ایک سنگ میل فلم کہا جا رہا ہے اور ہدایتکار عاصم عباسی نے اس ہفتے یو کے ایشیئن فلم فیسٹیول میں بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ مگر کیا فلم عام عوام کے دلوں تک پہنچ پائے گی؟

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے کیک کے ہیرو عدنان ملک، اداکارہ بیو ظفر اور ہدایتکار عاصم عباسی سے لندن میں ملاقات کی۔ سنیئے اسی موضوع پر ان کی گفتگو

متعلقہ عنوانات