لاہور فن پاروں سے بھر گیا!
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور بینالے میں ملکی اور غیر ملکی فنکاروں کی شرکت

لاہور میں حال ہی میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد نمائش کا انعقاد ہوا جس میں پاکستانی اور غیر ملکی فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔ ان فن پاروں کو کس انداز سے پیش کیا جا گیا، دیکھیے موسٰی یاوری کی اس رپورٹ میں

متعلقہ عنوانات