’موٹرسائیکل سیکھ کر میری زندگی بدل گئی`
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوہائی علی ابڑو: موٹرسائیکل سیکھ کر میری زندگی بدل گئی

پاکستانی اداکارہ سوہائی علی ابڑو کی نئی فلم ’موٹر سائیکل گرل‘ 20 اپریل کو ریلیز ہو رہی ہے۔ یہ فلم ایک بیس سالہ پاکستانی لڑکی زینتھ عرفان کی کہانی ہے، جو پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا موٹر سائیکل پر سفر کر چکی ہیں۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون نے سوہائی سے پہلی دفعہ موٹر سائیکل چلانے کے بارے میں پوچھا۔۔۔

متعلقہ عنوانات