بالی وڈ کی نئی اینٹری ایشان کھٹر سے ملیے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ کی نئی اینٹری ایشان کھٹر

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں آج ہم آپ کو ملوائیں گے انڈین فلم انڈسٹری کی نئی اینٹری ایشان کھٹر سے اور بات ہو گی بہترین معاون اداکارہ کا نیشنل فلم ایوارڈ لینے والی اداکارہ دویا دتہ کی۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ

متعلقہ عنوانات