نیو یارک میں کیتھولکس اور فیشن کا امتزاج

مائلی تصویر کے کاپی رائٹ Reuters

امریکی شہر نیو یارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹس کوسٹیوم انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہونے والے ’میٹ گالا‘ نیو یارک میں سب سے اہم تقریب ہوتی ہے جس میں مشہور فیشن ڈیزائنرز اور مشہور شخصیات مدعو ہوتے ہیں۔

اس تقریب کی ٹکٹیں بہت مہنگی ہوتی ہیں اور مہمانوں کی فہرست بہت سوچ بچار کے بعد بنائی جاتی ہے۔ اس تقریب میں ہر سال لباس ایک خاص موضوع کے حوالے سے پہننا ہوتا ہے۔

اس سال اس تقریب کا موضوع ’فیشن اینڈ کیتھولک امیجینیشن‘ تھی جس میں یہ بتانا مقصود تھا کہ کس طرح کیتھولک ازم فیشن پر اثر انداز ہوا۔

اس تقریب کی چند تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

رہانا تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption ریانا نے پوپ سے متاثر ہو کر لباس پہنا
اولیویا تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption اداکارا اور ماڈل اولویا من نے چین میل لباس زیب تن کیا
لینا ویتھ تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption ایمی ایوارڈ یافتہ اداکارا لینا ویتھ نے رینبو پرائڈ کیپ پہنا
امل کلونی تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption امل کلونی اس سال اس تقریب کی شریک میزبان تھیں۔ اس تصویر میں وہ اپنے شوہر اداکار جارج کلونی کے ہمراہ ہیں
فرانسس میک ڈورمنڈ تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption آسکر ایوارڈ یافتہ فرانسس میک ڈورمنڈ (بائیں) ویلینتینو کے ڈیزائنر اور اداکارہ این ہیتھوے کے ہمراہ
ٹوم بریڈی تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption امریکی فٹ بال لیگ کے کوارٹر بیک ٹوم بریڈی اور اپنی اہلیہ سپر ماڈل جیزل کے ہمراہ
ڈائین کروگر تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption اداکارہ ڈائین کروگر ریڈ کرپٹ پر
کم تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Entertainment
Image caption کم کارڈیشین ریڈ کارپٹ پر
بلیک لائیولی اور کرسچین لوبوتن تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption بلیک لائیولی اور کرسچین لوبوتن
دیپکا تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption بالی وڈ اداکاہ دیپکا

۔