زیادہ فیس لینے والی کامیاب اداکارہ: سونم کپور
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سونم کپور بالی وڈ کی سب سے مہنگی ہیروئنز میں سے ایک

بی بی سی کی نصرت جہاں کی زبانی پرسنالٹی آف دی ویک میں ہم بات کریں گے اداکارہ سونم کپور کی جو بالی وڈ کی سب سے مہنگی ہیروئنز میں سے ایک ہیں اور جو انڈسٹری میں ایک فیشن آئکون تصور کی جاتی ہیں۔

متعلقہ عنوانات